چور کیڑا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چپکے سے کارروائی کرنے والا کیڑا، ایسے حشرات جو رات کی تاریکی میں فصلوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چپکے سے کارروائی کرنے والا کیڑا، ایسے حشرات جو رات کی تاریکی میں فصلوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔